افتخار احمد کی آواز میں
حریت کو آج پھر ہے ابن حیدر کی تلاش
کلام: کیفی اعظمی · محفل: کہ تیرا ذکربھی آئے گا اس فسانے میں کیفی اعظمی · 2026-01-14
«حریت کو آج پھر ہے ابن حیدر کی تلاش» کیفی اعظمی کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ تیرا ذکربھی آئے گا اس فسانے میں کیفی اعظمی» میں 14 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 35 سیکنڈ ہے۔
حریت کو آج پھر ہے ابن حیدر کی تلاشوقت کو پھر ہے کروڑوں میں بہتر کی تلاش
زندگی کو پھر ہے اک جانباز رہبر کی تلاشپھر جوانی کھونے کو ہے وہ نشان حریت