افتخار احمد کی آواز میں
مار ہی ڈال مجھے چشمِ ادا سے پہلے
کلام: مومن خان مومن · محفل: جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا مومن خان مومن · 2026-01-28
«مار ہی ڈال مجھے چشمِ ادا سے پہلے» مومن خان مومن کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا مومن خان مومن» میں 28 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 36 سیکنڈ ہے۔
مار ہی ڈال مجھے چشمِ ادا سے پہلےاپنی منزل کو پہنچ جاؤں قضا سے پہلے
اِک نظر دیکھ لوُں آجاؤ قضا سے پہلےتم سے مِلنے کی تمنّا ہے خُدا سے پہلے