افتخار احمد کی آواز میں
مگر یہ طے ہے کہ میں اس کے غم میں رہتا ہوں
کلام: وصی شاہ · محفل: زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ) · 2025-11-27
«مگر یہ طے ہے کہ میں اس کے غم میں رہتا ہوں» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 27 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 16 سیکنڈ ہے۔
مگر یہ طے ہے کہ میں اس کے غم میں رہتا ہوںمِرے لیے وہ بھَلے بیقرار ہو کہ نہ ہو
میں دُھوپ بن نہیں سکتا وصیؔ کسی کے لیےمِرے لیے کوئی اَبرِ بہار ہو کہ نہ ہو