افتخار احمد کی آواز میں
پڑے تھے ہم بھی جہاں روشنی میں بکھرے ہوئے
کلام: اختر شمار · محفل: تو نے آنسو کبھی دیکھا ہے ستارا کرکےاختر شمار · 2026-04-17
«پڑے تھے ہم بھی جہاں روشنی میں بکھرے ہوئے» اختر شمار کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تو نے آنسو کبھی دیکھا ہے ستارا کرکےاختر شمار» میں 17 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 40 سیکنڈ ہے۔
پڑے تھے ہم بھی جہاں روشنی میں بکھرے ہوئےکئی ستارے ملے اس گلی میں بکھرے ہوئے
مری کہانی سے پہلے ہی جان لے پیارےکہ حادثے ہیں مری زندگی میں بکھرے ہوئے