افتخار احمد کی آواز میں
سرسراہٹ
کلام: میراجی · محفل: میر ملے تھے میرا جی سے باتوں سے ہم جان گئے میرا جی · 2026-01-29
«سرسراہٹ» میراجی کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «میر ملے تھے میرا جی سے باتوں سے ہم جان گئے میرا جی» میں 29 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 2 منٹ 35 سیکنڈ ہے۔
یہاں ان سلوٹوں پر ہاتھ رکھ دوںیہ لہریں ہیں بہی جاتی ہیں اور مجھ کو بہاتی ہیں
یہ موج بادہ ہیں ساغر کی خوابیدہ فضا دل میںاچانک جاگ اٹھتی ہے