افتخار احمد کی آواز میں
تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں
کلام: جون ایلیا · محفل: کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر ووصال زہرانگاہ · 2026-01-23
«تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں» جون ایلیا کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر ووصال زہرانگاہ» میں 23 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 52 سیکنڈ ہے۔
تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوںاپنے جھوٹے دکھ سے تم کوکب تک دکھ پہنچاؤں گا
تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہومجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں گا