افتخار احمد کی آواز میں
یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اُسے
کلام: وصی شاہ · محفل: زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ) · 2025-11-27
«یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اُسے» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 27 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 15 سیکنڈ ہے۔
یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اُسے،وہ جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے۔۔
بارہا مجھ سے کہا تھا میرے یاروں نے وصی،عشق دریا ہے جو بچوں کو نگل لیتا ہے۔