ملک کی آواز میں
برباد تمنا پہ عتاب اور زیادہ
کلام: اسرار الحق مجاز · محفل: کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی(اسرار الحق مجاز) · 2025-12-14
«برباد تمنا پہ عتاب اور زیادہ» اسرار الحق مجاز کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی(اسرار الحق مجاز)» میں 14 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 49 سیکنڈ ہے۔
برباد تمنا پہ عتاب اور زیادہہاں میری محبت کا جواب اور زیادہ
روئیں نہ ابھی اہل نظر حال پہ میرےہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ