ملک کی آواز میں
میں جب وجود سے ہوتے ہوئے گزرتا ہوں
کلام: انجم سلیمی · محفل: تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے انجم سلیمی · 2026-01-07
«میں جب وجود سے ہوتے ہوئے گزرتا ہوں» انجم سلیمی کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے انجم سلیمی» میں 7 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 37 سیکنڈ ہے۔
میں جب وجود سے ہوتے ہوئے گزرتا ہوںخود اپنے آپ پہ روتے ہوئے گزرتا ہوں
اسی لیے تو مجھے تو دکھائی دیتا نہیںمیں تیرے خواب سے سوتے ہوئے گزرتا ہوں