ملک کی آواز میں
مطلب معاملات کا کچھ پا گیا ہوں میں
کلام: عبدالحمیدعدم · محفل: زندگی ہے دوسروں کے حکم پر مرنے کا جشن (عبدالحمید عدم) · 2025-11-23
«مطلب معاملات کا کچھ پا گیا ہوں میں» عبدالحمیدعدم کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی ہے دوسروں کے حکم پر مرنے کا جشن (عبدالحمید عدم)» میں 23 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 45 سیکنڈ ہے۔
مطلب معاملات کا کچھ پا گیا ہوں میںہنس کر فریب چشم کرم کھا گیا ہوں میں
بس انتہا ہے چھوڑیئے بس رہنے دیجئےخود اپنے اعتماد سے شرما گیا ہوں میں