ملک کی آواز میں
شاید ابھی ہے راکھ میں کوئی شرار بھی
کلام: ادا جعفری · محفل: ہونٹوں پہ کبھی اُن کے میرا نام بھی آئے ( ادا جعفری) · 2025-12-12
«شاید ابھی ہے راکھ میں کوئی شرار بھی» ادا جعفری کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہونٹوں پہ کبھی اُن کے میرا نام بھی آئے ( ادا جعفری)» میں 12 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 34 سیکنڈ ہے۔
شاید ابھی ہے راکھ میں کوئی شرار بھیکیوں ورنہ انتظار بھی ہے اضطرار بھی
دھیان آ گیا تھا مرگ دل نامراد کاملنے کو مل گیا ہے سکوں بھی قرار بھی