ملک کی آواز میں
ترک تعلق کر تو چکے ہیں اک امکان ابھی باقی ہے
کلام: اعتبارساجد · محفل: ایک ہی شہر میں رہنا مگر ملنا نہیں (اعتبار ساجد) · 2025-12-01
«ترک تعلق کر تو چکے ہیں اک امکان ابھی باقی ہے» اعتبارساجد کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ایک ہی شہر میں رہنا مگر ملنا نہیں (اعتبار ساجد)» میں 1 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 3 سیکنڈ ہے۔
ترک تعلق کر تو چکے ہیں اک امکان ابھی باقی ہےایک محاذ سے لوٹ آئے ہیں اک میدان ابھی باقی ہے
شاید اس نے ہنسی ہنسی میں ترک وفا کا ذکر کیا ہویونہی سی اک خوش فہمی ہے اطمینان ابھی باقی ہے