ملک کی آواز میں
ترے کوچے کو وہ بیمارِغم دارلشفا سمجھے
کلام: شیخ ابراہیم ذوق · محفل: مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ابراہیم ذوق · 2026-01-15
«ترے کوچے کو وہ بیمارِغم دارلشفا سمجھے» شیخ ابراہیم ذوق کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ابراہیم ذوق» میں 15 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 54 سیکنڈ ہے۔
ترے کوچے کو وہ بیمارِغم دارلشفا سمجھےاجل کو جو طبیب اور مرگ کو اپنی دوا سمجھے
ستم کو ہم کرم سمجھے ، جفا کو ہم وفا سمجھےاور اُس پر بھی نہ سمجھے وہ تو اُس بُت سے خدا سمجھے