ملک کی آواز میں
اسے ہم نے بہت ڈھونڈا نہ پایا
کلام: شیخ ابراہیم ذوق · محفل: مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ابراہیم ذوق · 2026-01-15
«اسے ہم نے بہت ڈھونڈا نہ پایا» شیخ ابراہیم ذوق کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ابراہیم ذوق» میں 15 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 9 سیکنڈ ہے۔
اسے ہم نے بہت ڈھونڈا نہ پایااگر پایا - تو کھوج اپنا نہ پایا
جس انساں کو سگِ دنیا نہ پایافرشتہ اس کا ہم پایا نہ پایا