ملک کی آواز میں
وقت ہی اتنا لگا شام کی مسماری میں
کلام: سعید شارق · محفل: دل میں اُترے نہ اُداسی سے بھری کہلائے سعید شارق · 2026-02-05
«وقت ہی اتنا لگا شام کی مسماری میں» سعید شارق کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دل میں اُترے نہ اُداسی سے بھری کہلائے سعید شارق» میں 5 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 47 سیکنڈ ہے۔
وقت ہی اتنا لگا شام کی مسماری میںصبح بھی خرچ ہوئی رات کی تیاری میں
کتنی مشکل سے ملی مجھ کو کلید در چشماور اب دیکھا تو کچھ بھی نہیں الماری میں