ملک کی آواز میں
زخمِ احساس اگر ہم بھی دکھانے لگ جائیں
کلام: سلیم کوثر · محفل: میں خودبھی تیرےاندھیروں پہ مُنکشف نہ ہوا(سلیم کوثر) · 2025-11-24
«زخمِ احساس اگر ہم بھی دکھانے لگ جائیں» سلیم کوثر کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «میں خودبھی تیرےاندھیروں پہ مُنکشف نہ ہوا(سلیم کوثر)» میں 24 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 11 سیکنڈ ہے۔
زخمِ احساس اگر ہم بھی دکھانے لگ جائیںشہر کے شہر اسی غم میں ٹھکانے لگ جائیں
جس کو ہر سانس میں محسوس کِیا ہے ہم نےہم اسے ڈھونڈنے نکلیں تو زمانے لگ جائیں