راجا اکرام قمر کی آواز میں
دن کو بھی اتنا اندھیرا ہے مرے کمرے میں
کلام: ظفرگورکھپوری · محفل: ضمیروقت میں پیوست ہوں میں پھانس کی صورت (ظفر گورکھپوری) · 2025-11-21
«دن کو بھی اتنا اندھیرا ہے مرے کمرے میں» ظفرگورکھپوری کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ضمیروقت میں پیوست ہوں میں پھانس کی صورت (ظفر گورکھپوری)» میں 21 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 36 سیکنڈ ہے۔
دن کو بھی اتنا اندھیرا ہے مرے کمرے میںسایہ آتے ہوئے ڈرتا ہے مرے کمرے میں
غم تھکا ہارا مسافر ہے چلا جائے گاکچھ دنوں کے لیے ٹھہرا ہے مرے کمرے میں