راجا اکرام قمر کی آواز میں
حسرت ہے تجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں
کلام: کشور ناہید · محفل: ہمیں نےپیار مانگاتھا،ہمیں نے داغ پائے ہیں (کشور ناہید ) · 2025-12-17
«حسرت ہے تجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں» کشور ناہید کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہمیں نےپیار مانگاتھا،ہمیں نے داغ پائے ہیں (کشور ناہید )» میں 17 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 47 سیکنڈ ہے۔
حسرت ہے تجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوںمیں تجھ سے مخاطب ہوں ترا حال بھی پوچھوں
دل میں ہے ملاقات کی خواہش کی دبی آگمہندی لگے ہاتھوں کو چھپا کر کہاں رکھوں