راجا اکرام قمر کی آواز میں
اس نئے غم سے کنارہ بھی تو ہو سکتا ہے
کلام: اردو شعرا · محفل: یہ کیسی کسک سی باقی ہےپاوں میں وہ کانٹابھی نہیں فہمیدہ ریاض · 2025-12-15
«اس نئے غم سے کنارہ بھی تو ہو سکتا ہے» اردو شعرا کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «یہ کیسی کسک سی باقی ہےپاوں میں وہ کانٹابھی نہیں فہمیدہ ریاض» میں 15 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ ہے۔
اس نئے غم سے کنارہ بھی تو ہو سکتا ہےعشق پھر ہم کو دوبارہ بھی تو ہو سکتا ہے
آپ اندازہ لگاتے رہیں بس جگنو کامری مٹھی میں ستارہ بھی تو ہو سکتا ہے