نایاب کی آواز میں
آنکھوں میں نہاں ہے جو مناجات وہ تم ہو
کلام: ضیاء جالندھری · محفل: تمہاری چاہت کی چاندنی سے ہر اک شب غم سنور گئی ضیا جالندھری · 2026-11-06
آنکھوں میں نہاں ہے جو مناجات وہ تم ہوجس سمت سفر میں ہے مری ذات وہ تم ہو
جو سامنے ہوتا ہے کوئی اور ہے شایدجو دل میں ہے اک خواب ملاقات وہ تم ہو