5 اشعار

جو ناصح مرے آگے بکنے لگا

Jo naseh mere aage bakne laga

جو ناصح مرے آگے بکنے لگا

«جو ناصح مرے آگے بکنے لگا» اکبر اللہ آبادی کا کلام ہے، جسے ثنا سوئٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام (اکبر الہ آبادی)» میں 4 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 34 سیکنڈ ہے۔

جو ناصح مرے آگے بکنے لگامیں کیا کرتا منہ اس کا تکنے لگا

محبت کا تم سے اثر کیا کہوںنظر مل گئی دل دھڑکنے لگا

بدن چھو گیا آگ سی لگ اٹھینظر مل گئی دل دھڑکنے لگا

رقیبوں نے پہلو دبایا تو چپمیں بیٹھا تو ظالم سرکنے لگا

جو محفل میں اکبرؔ نے کھولی زباںگلستاں میں بلبل چہکنے لگا

— اکبر اللہ آبادی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں