3 اشعار

آدم

آدم

آدم

«آدم» علامہ اقبال کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 23 سیکنڈ ہے۔

طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدمخدا کا راز ہے، قادر نہیں ہے جس پہ سخن

زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو سفرمگر یہ اس کی تگ و دو سے ہو سکا نہ کہن

اگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہہ دوں'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن،!

— علامہ اقبال