3 اشعار

رندوں کو بھی معلوم ہیں صوفی کے کمالات

رندوں کو بھی معلوم ہیں صوفی کے کمالات

رندوں کو بھی معلوم ہیں صوفی کے کمالات

«رندوں کو بھی معلوم ہیں صوفی کے کمالات» علامہ اقبال کا کلام ہے، جسے اسد باجوہ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں (علامہ اقبال)» میں 3 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 24 سیکنڈ ہے۔

رندوں کو بھی معلوم ہیں صوفی کے کمالاتہر چند کہ مشہور نہیں ان کے کرامات

خود گیری و خودداری و گلبانگ 'انا الحق'آزاد ہو سالک تو ہیں یہ اس کے مقامات

محکوم ہو سالک تو یہی اس کا 'ہمہ اوست'خود مردہ و خود مرقد و خود مرگ مفاجات!

— علامہ اقبال

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں