3 اشعار

نصیحت

نصیحت

نصیحت

«نصیحت» علامہ اقبال کا کلام ہے، جسے راشد نور نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں (علامہ اقبال)» میں 3 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 27 سیکنڈ ہے۔

بچہء شاہیں سے کہتا تھا عقاب سالخورداے تیرے شہپر پہ آساں رفعت چرخ بریں

ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نامسخت کوشی سے ہے تلخ زندگانی انگبیں

جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے اے پسر!وہ مزا شاید کبوتر کے لہو میں بھی نہیں

— علامہ اقبال

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں