5 اشعار

ماضی

Maazi

ہمارے گاؤں میں اک جگہ ایسی ہےجہاں بارش کا پانی جمع ہو کر

دوسرے نیچے علاقوں سےزیادہ وقت تک موجود رہتا ہے

سبب اس کا کسی کو بھی نہیں معلوم لیکنبزرگ اتنا بتاتے ہیں

وہ کلو ہے نا کلویہاں پر سارا دن کپڑوں کو دھوتا تھا

یہاں تالاب ہوتا تھا

— امیر امام