غزل 6 اشعار

درد کا حال آہ سے پوچھو

Dard ka haal aah se poochho

درد کا حال آہ سے پوچھودل کی باتیں نگاہ سے پوچھو

عظمت رحمت خداوندیآرزوئے گناہ سے پوچھو

ان کی پیہم نوازشوں کا اثرمیرے حال تباہ سے پوچھو

دل خوددار کی زبوں حالیہوش عز و جاہ سے پوچھو

پستئ ہر بلندئ دنیامنتہائے نگاہ سے پوچھو

عرش پر کیوں دماغ عرشؔ اڑامفت کی واہ واہ سے پوچھو

— عرش ملسیانی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں