5 اشعار

تکون کا کرب

Takoon ka karb

تکون کا کرب

«تکون کا کرب» آزاد گلاٹی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 21 سیکنڈ ہے۔

تمہیں یہ غم ہےبچھڑ کے مجھ سے

تمہارے اندر خلا رہا ہےاسے یہ غم ہے

کہ وہ تمہیں پا کے بھیتمہاری ہی جستجو میں بھٹک رہا ہے

مجھے یہ دکھ ہےکہ میں نے سب کچھ گنوا کے بھی

تم کو اور اس کو بھیسکون منزل نہیں دیا ہے

— آزاد گلاٹی