7 اشعار

زرد خوشبو

Zard Khushboo

زرد خوشبو

«زرد خوشبو» آزاد گلاٹی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

تم اپنے بچے کی انگلی تھامےاپنے شوہر کے ساتھ چلتی ہوئی

سڑک پراملتاس کے ایک پیڑ کے پاس

سے گزرتی ہوئیٹھٹک کر

ٹھہر گئی ہوکئی برس بعد

زرد خوشبو کی انگلیوں نےانا کا پردہ

ہٹا دیا ہےکسی پرانے حسین لمحے کی یاد نے پھر

تمہیں تمہارا پتہ دیا ہے

— آزاد گلاٹی