5 اشعار

جب مری آئنے سے بنتی ہے

Jab meri aaine se banti hai

جب مری آئنے سے بنتی ہے

«جب مری آئنے سے بنتی ہے» ڈاکٹر فخر عباس کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

جب مری آئنے سے بنتی ہےشکل ہر زاویے سے بنتی ہے

آدمی صبر سے نکھرتا ہےزندگی حوصلے سے بنتی ہے

ساتھ ہے مشکلوں میں دونوں کادشت کی آبلے سے بنتی ہے

دل‌ جلا درد کو سمجھتا ہےدرد کی دل جلے سے بنتی ہے

ڈھونڈ کر بے شمار بیٹھے ہوکیا غزل قافیے سے بنتی ہے

— ڈاکٹر فخر عباس