5 اشعار

اپنے ہونٹوں پہ ترا نام نہ آنے دوں گی

Apne honton pe tera naam na aane dungi

اپنے ہونٹوں پہ ترا نام نہ آنے دوں گی

«اپنے ہونٹوں پہ ترا نام نہ آنے دوں گی» ہمانشی بابرہ کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 30 سیکنڈ ہے۔

اپنے ہونٹوں پہ ترا نام نہ آنے دوں گیمیں ترے ہجر کو بیکار نہ جانے دوں گی

اب نہ وہ تو ہے نہ وہ عشق جو پہلے تھا کبھیتو اگر دور بھی جائے گا تو جانے دوں گی

آنسوؤں میں بہا دوں گی مرے دل کے ٹکڑےاپنی آنکھوں کو ترا رنج منانے دوں گی

میرے محبوب ترے بعد کبھی اپنا حالنہ سناؤں گی کسی کو نہ سنانے دوں گی

تو اگر سامنے آیا تو بہت دیکھوں گیاور اگر آنکھ چرائے گا چرانے دوں گی

— ہمانشی بابرہ