6 اشعار

سب کو پاگل بنا رہی ہوں میں

Sab ko pagal bana rahi hoon main

سب کو پاگل بنا رہی ہوں میں

«سب کو پاگل بنا رہی ہوں میں» ہمانشی بابرہ کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 37 سیکنڈ ہے۔

سب کو پاگل بنا رہی ہوں میںاپنا قصہ سنا رہی ہوں میں

جاں سنبھلتی نہیں ہے اور اس پریاد کا بوجھ اٹھا رہی ہوں میں

جی میں آتا ہے پوچھ لوں اس سےکیا تجھے یاد آ رہی ہوں میں

اک محبت ہے اور اس کا بھیکیا تماشہ بنا رہی ہوں میں

کس کی یادیں ہیں بارہا جن کوآنسوؤں میں بہا رہی ہوں میں

کوئی پوچھے تو اس کو بتلاؤںیاد کیسے چھپا رہی ہوں میں

— ہمانشی بابرہ