4 اشعار

سب مجھے تیرا طلبگار سمجھتے ہوں گے

Sab mujhe tera talabgar samajhte honge

سب مجھے تیرا طلبگار سمجھتے ہوں گے

«سب مجھے تیرا طلبگار سمجھتے ہوں گے» ہمانشی بابرہ کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 28 سیکنڈ ہے۔

سب مجھے تیرا طلبگار سمجھتے ہوں گےیہ بھی ممکن ہے کہ ہر بار سمجھتے ہوں گے

وہ جو بھرتا تھا تری یاد کی تصویر میں رنگلوگ اس شخص کو بیکار سمجھتے ہوں گے

جو مرا درد بڑھانے کے لیے آتا تھاشہر والے اسے غم خوار سمجھتے ہوں گے

اتنا خوش ہو کے کوئی مجھ سے ملا کرتا تھادیکھنے والے اداکار سمجھتے ہوں گے

— ہمانشی بابرہ