6 اشعار

دل کی حالت سنبھل گئی ہے اب

Dil ki halat sambhal gayi hai ab

دل کی حالت سنبھل گئی ہے اب

«دل کی حالت سنبھل گئی ہے اب» ہمانشی بابرہ کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 33 سیکنڈ ہے۔

دل کی حالت سنبھل گئی ہے ابیاد آگے نکل گئی ہے اب

کل تو شامل تھا میری قسمت میںمیری قسمت بدل گئی ہے اب

وہ مرا حال تم سے پوچھے تواس سے کہنا سنبھل گئی ہے اب

تیری یادیں تھیں برف کے مانندبرف پوری پگھل گئی ہے اب

لوگ صحرا کی سمت بھاگیں گےشہر میں آگ جل گئی ہے اب

آگ رنگوں کی بجھ گئی یعنیمیری تصویر جل گئی ہے اب

— ہمانشی بابرہ