3 اشعار

ستم ظریفوں نے سمجھا ہے کیا محبت کو

Sitam zareefon ne samjha hai kya mohabbat ko

ستم ظریفوں نے سمجھا ہے کیا محبت کواذیت اور بھی دے گی ہوا محبت کو

دلوں کو پھیرنے والے عجب نہیں کہ کوئیتری زمیں پہ ترستا رہا محبت کو

ہمارے گاؤں میں تو مسکراتی پھرتی ہےتمہارے شہر میں کیا ہو گیا محبت کو

— اسماعیل راز