نظم 3 اشعار

جانے کیا ہے

Jaane kya hai

جانے کیا ہے موت، کیا ہے زندگیچلتے چلتے کیسے تھم جاتی ہیں تصویریں تمام

خاک ہو جاتی ہے پھر سے مشت خاکگاہے گاہے سنگ ہو جاتے ہیں چہروں کے نقوش

اپنے اپنے زاویے پر منجمددم بخود رہتے ہیں محو انتظار

— خورشیدرضوی