5 اشعار

ہپی درشن

Hippy Darshan

چہرے پر بے ہنگم داڑھیبغلوں میں بالوں کے گچھے

بد صورت میلا پیراہنمن بھی زنگ آلودہ درپن

میرا جوبن ہپی درشناپنے ہم جنسوں کے ہم رہ

گھوم رہا ہوں بازاروں میںاپنا دشمن ہوں خود سر ہوں

ایک آوارہ سوداگر ہوںمیں کلجگ کا ٹین ایجر ہوں

— کرشن موہن