12 اشعار

رقص کے بعد

Raqs ke Baad

بعد رقص اس کی نظرپڑ گئی جو پاؤں پر

مور اشک افشاں ہوامورنی یہ دیکھ کر

پیار سے پاس آ گئیمور کی غمگیں ادا

مورنی کو بھا گئیسارے آنسو مور کے

مورنی نے پی لیےزخم اپنے سی لیے

اس ملن سے دید سےہو گئی امید سے

طائر خوش رنگ کامسلک تخلیق بھی

کس قدر ہے خوش نمااور ہر اک سے جدا

کرشن موہنؔ جانورجن میں ہے شامل بشر

سب ہیں وقف اختلاطاس سمے محو نشاط

مور مستثنیٰ مگرجس کا رومانی ملن

اشک آور غم اثر

— کرشن موہن