5 اشعار

زنا بالجر

Zina bil-jabr

کنفیوشیش نے کہا تھاہو نہ چھٹکارا زنا بالجبر سے تو

ہار مانولیٹ جاؤ

لطف اٹھاؤ اور اسے مقسوم جانواور گاندھی نے کہا ہے

ایسی مشکل پیش آ جائے تو فوراًکاٹ لو اپنی زباں کو

اور نفس کو روک لو حتٰی کی دم جائے نکل اور ہو رہائیکس کو سمجھیں کس کی مانیں

— کرشن موہن