3 اشعار

موٹر ڈیلر

Motor Dealer

موٹر ڈیلر

«موٹر ڈیلر» مجید امجد کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

ان کی کنپٹیوں کے نیچےکالی لمبی قلمیں

ان کے رخساروں کے بھرے بھرے بھرپور غدودوں تک تھیں،تھوڑے تھوڑے وقفوں سے وہ زرد گلاسوں کو ہونٹوں سے الگ کرتے۔۔۔۔۔ اور

پھر دھیمی دھیمی باتیں کرتے اپنی نئی نئی ان داشتاؤں کیجن کے نام اور جن کے نرخ اس دن ہی اخباروں میں چھپے تھے

— مجید امجد