3 اشعار

اے دل مجھے ایسی جگہ لے چل جہاں کوئی نہ ہو

Ae dil, mujhe aisi jagah le chal jahan koi na ho

اے دل مجھے ایسی جگہ لے چل جہاں کوئی نہ ہو

«اے دل مجھے ایسی جگہ لے چل جہاں کوئی نہ ہو» مجروح سلطانپوری کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

اے دل مجھے ایسی جگہ لے چل جہاں کوئی نہ ہواپنا پرایا مہرباں نا مہرباں کوئی نہ ہو

جا کر کہیں کھو جاؤں میں نیند آئے اور سو جاؤں میںدنیا مجھے ڈھونڈے مگر میرا نشاں کوئی نہ ہو

الفت کا بدلہ مل گیا وہ غم لٹا وہ دل گیاچلنا ہے سب سے دور دور اب کارواں کوئی نہ ہو

— مجروح سلطانپوری