3 اشعار

شام غم کی قسم آج غمگیں ہیں ہم آ بھی جا آ بھی جا آج میرے صنم

Shaam-e-gham ki qasam, aaj ghamgeen hain hum, aa bhi jaa, aa bhi jaa aaj mere sanam

شام غم کی قسم آج غمگیں ہیں ہم آ بھی جا آ بھی جا آج میرے صنم

«شام غم کی قسم آج غمگیں ہیں ہم آ بھی جا آ بھی جا آج میرے صنم» مجروح سلطانپوری کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 55 سیکنڈ ہے۔

شام غم کی قسم آج غمگیں ہیں ہم آ بھی جا آ بھی جا آج میرے صنمدل پریشان ہے رات ویران ہے دیکھ جا کس طرح آج تنہا ہیں ہم

چین کیسا جو پہلو میں تو ہی نہیں مار ڈالے نہ درد جدائی کہیںرت حسیں ہے تو کیا چاندنی ہے تو کیا چاندنی ظلم ہے اور جدائی ستم

اب تو آ جا کہ اب رات بھی سو گئی زندگی غم کے صحراؤں میں کھو گئیڈھونڈھتی ہے نظر تو کہاں ہے مگر دیکھتے دیکھتے آیا آنکھوں میں دم

— مجروح سلطانپوری