3 اشعار

بہ نالہ حاصل دل بستگی فراہم کر

Ba nala haasil-e-dil-bastagi faraham kar

بہ نالہ حاصل دل بستگی فراہم کر

«بہ نالہ حاصل دل بستگی فراہم کر» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 24 سیکنڈ ہے۔

بہ نالہ حاصل دل بستگی فراہم کرمتاع خانۂ زنجیر جز صدا معلوم

بہ قدر حوصلۂ عشق جلوہ ریزی ہےوگرنہ خانۂ آئینہ کی فضا معلوم

اسدؔ فریفتۂ انتخاب طرز جفاوگرنہ دلبری وعدۂ وفا معلوم

— مرزا غالب