2 اشعار

بیم رقیب سے نہیں کرتے وداع ہوش

Beem-e-raqib se nahin karte wida-e-hosh

بیم رقیب سے نہیں کرتے وداع ہوش

«بیم رقیب سے نہیں کرتے وداع ہوش» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 15 سیکنڈ ہے۔

بیم رقیب سے نہیں کرتے وداع ہوشمجبور یاں تلک ہوئے اے اختیار حیف

جلتا ہے دل کہ کیوں نہ ہم اک بار جل گئےاے نا تمامی نفس شعلہ بار حیف

— مرزا غالب