3 اشعار

دونوں جہان دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہا

Donon jahan de ke woh samjhe ye khush raha

دونوں جہان دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہا

«دونوں جہان دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہا» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 28 سیکنڈ ہے۔

دونوں جہان دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہایاں آ پڑی یہ شرم کہ تکرار کیا کریں

تھک تھک کے ہر مقام پہ دو چار رہ گئےتیرا پتہ نہ پائیں تو ناچار کیا کریں

کیا شمع کے نہیں ہیں ہوا خواہ بزم میںہو غم ہی جاں گداز تو غم خوار کیا کریں

— مرزا غالب