4 اشعار

فارغ مجھے نہ جان کہ مانند صبح و مہر

Farigh mujhe na jaan ke manind-e-subh-o-mahr

فارغ مجھے نہ جان کہ مانند صبح و مہر

«فارغ مجھے نہ جان کہ مانند صبح و مہر» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 36 سیکنڈ ہے۔

فارغ مجھے نہ جان کہ مانند صبح و مہرہے داغ عشق زینت جیب کفن ہنوز

ہے ناز مفلساں زر از دست رفتہ پرہوں گل فروش شوخی داغ کہن ہنوز

مے خانۂ جگر میں یہاں خاک بھی نہیںخمیازہ کھینچے ہے بت بے داد فن ہنوز

جوں جادہ سر بہ کوئے تمناۓ بے دلیزنجیر پا ہے رشتۂ حب الوطن ہنوز

— مرزا غالب