3 اشعار

ہم رشک کو اپنے بھی گوارا نہیں کرتے

Ham rashk ko apne bhī gavārā nahīñ karte

ہم رشک کو اپنے بھی گوارا نہیں کرتے

«ہم رشک کو اپنے بھی گوارا نہیں کرتے» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

ہم رشک کو اپنے بھی گوارا نہیں کرتےمرتے ہیں ولے ان کی تمنا نہیں کرتے

در پردہ انہیں غیر سے ہے ربط نہانیظاہر کا یہ پردہ ہے کہ پردا نہیں کرتے

یہ باعث نومیدی ارباب ہوس ہےغالبؔ کو برا کہتے ہیں اچھا نہیں کرتے

— مرزا غالب