3 اشعار

جو نہ نقد داغ دل کی کرے شعلہ پاسبانی

Jo na naqd-e-dagh-e-dil ki kare sho'la-e-pasbani

جو نہ نقد داغ دل کی کرے شعلہ پاسبانی

«جو نہ نقد داغ دل کی کرے شعلہ پاسبانی» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

جو نہ نقد داغ دل کی کرے شعلہ پاسبانیتو فسردگی نہاں ہے بہ کمین بے زبانی

مجھے اس سے کیا توقع بہ زمانۂ جوانیکبھی کودکی میں جس نے نہ سنی مری کہانی

یوں ہی دکھ کسی کو دینا نہیں خوب ورنہ کہتاکہ مرے عدو کو یا رب ملے میری زندگانی

— مرزا غالب