3 اشعار

کیونکر اس بت سے رکھوں جان عزیز

Kyun kar us but se rakhun jaan aziz

کیونکر اس بت سے رکھوں جان عزیز

«کیونکر اس بت سے رکھوں جان عزیز» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 20 سیکنڈ ہے۔

کیونکر اس بت سے رکھوں جان عزیزکیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز

دل سے نکلا پہ نہ نکلا دل سےہے ترے تیر کا پیکان عزیز

تاب لائے ہی بنے گی غالبؔواقعہ سخت ہے اور جان عزیز

— مرزا غالب