2 اشعار

لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانی

Lab-e-eesa ki junbish karti hai gahwara-junbani

لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانی

«لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانی» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 21 سیکنڈ ہے۔

لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانیقیامت کشتۂ لعل بتاں کا خواب سنگیں ہے

بیابان فنا ہے بعد صحراۓ طلب غالبؔپسینہ توسن ہمت تو سیل خانۂ زیں ہے

— مرزا غالب