3 اشعار

میں اور بزم مے سے یوں تشنہ کام آؤں

Main aur bazm-e-mai se yun tishna-kaam aaun

میں اور بزم مے سے یوں تشنہ کام آؤں

«میں اور بزم مے سے یوں تشنہ کام آؤں» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 21 سیکنڈ ہے۔

میں اور بزم مے سے یوں تشنہ کام آؤںگر میں نے کی تھی توبہ ساقی کو کیا ہوا تھا

ہے ایک تیر جس میں دونوں چھدے پڑے ہیںوہ دن گئے کہ اپنا دل سے جگر جدا تھا

درماندگی میں غالبؔ کچھ بن پڑے تو جانوںجب رشتہ بے گرہ تھا ناخن گرہ کشا تھا

— مرزا غالب